دستاویزی فلم: بھگت سنگھ لاہور میں

بھگت سنگھ کی 114ویں سالگرہ کے موقع پر طلبہ و نوجوانوں کی ملک گیر تنظیم پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے بھگت سنگھ کی سیاسی زندگی کے حوالے سے ایک دستاویزی فلم ریلیز کی گئی ہے۔ اس دستاویزی فلم میں عالمی مارکسی رجحان کے رہنما آدم پال نے لاہور میں بھگت سنگھ سے منسوب مقامات کے تاریخی پسِ منظر، بھگت کے سیاسی سفر اور آج کے نوجوان انقلابیوں کے لیے اس کے اسباق پر روشنی ڈالی۔


[Source]

نوٹ: یہ ڈاکومینٹری 23 مارچ 2021ء کو بھگت سنگھ کی 90ویں برسی پر پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے منعقد کیے جانے والے دورے ”بھگت سنگھ لاہور میں“ میں فلمائی گئی تھی۔